مطالب برچسب خورده با: پیغام

بحرین کے ناگوار حالات اور شیخ عیسی قاسم کے حریم میں تجاوز کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا سخت مذمتی بیان

چهارشنبه, 03 خرداد 1396
آل خلیفہ کی جرائم پیشہ حکومت ایک سال دھمکیاں دینے کے بعد آخر کار آج بے حیا اور حیوانی صفت گماشتوں کے ذریعے الدراز علاقے کے مظلوم عوام کو اپنے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے علم و فقاہت کے حریم تک تجاز کرنے کی جرئت کر گئی۔

شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان

سه شنبه, 02 خرداد 1396
افسوس کے ساتھ ابھی بھی بحرین کی حکومت اپنے سرکوبانہ اقدامات کہ جو سراسر بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تاہم ۴۶۰ بحرینی شہریوں کی شہریت کو منسوخ کیا گیا

بین الاقوامی سطح کی خبروں کا انعکاس بہت ضروری ہے: حجت الاسلام اختری

یکشنبه, 10 ارديبهشت 1396
اسلامی جمہوریہ ایران کی غیر ملکی میڈیا سروس کے عہدیداروں کے ساتھ ہوئی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح کی خبروں کا بخوبی انعکاس انتہائی ضروری ہے۔

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی مسجدوں کی ظرفیت سے بخوبی فائدہ اٹھاتی ہے

یکشنبه, 10 ارديبهشت 1396
حجۃ الاسلام و المسلمین اختری نے واقعہ غدیر کی نشر و اشاعت کو اسمبلی کے اہم اہداف میں سے قرار دیتے ہوئے کہا: غدیر اسلام کا ایک اہم اور انتہائی قیمتی واقعہ ہے جس کی نشر و اشاعت اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مقاصد میں شامل ہے۔

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے فوعہ اور کفریا کے شیعوں پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے

چهارشنبه, 30 فروردين 1396
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے شام کے شہر حلب کے علاقے الراشدین میں الفوعہ اور کفریا کے مکینوں کو منتقل کرنے والی بسوں پر کئے گئے دھشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت کا الارم بجایا۔۱

چهارشنبه, 04 اسفند 1395
ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے تہران میں واقع فلسطینی اسکول میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت کا الارم بجایا۔

تصویری رپورٹ/ انقلاب اسلامی ڈیجیٹل نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اسٹال

جمعه, 29 بهمن 1395
ابنا: تہران میں لگائی گئی انقلاب اسلامی ڈیجیٹل نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے بھی اپنے اسٹال لگا کر اپنی مصنوعات کو نمائش کے طور پر پیش کیا۔
<<  1 [2

بنیاد بین المللی عاشورا

«بنیاد بین‌المللی عاشورا» مؤسسه‌ای غیر دولتی و غیر انتفاعی است که به منظور گسترش فرهنگ حیات‌بخش و حماسه‌آفرین عاشورا و ایجاد جریان مستمر و پویا در حوزۀ بسط و گسترش سیرۀ حضرت امام حسین (ع) و زنده نگه داشتن فرهنگ عاشورا از سال ۱۳۹۳ هجری شمسی زیر نظر «مجمع جهانی اهل بیت (علیهم‌السلام)» شروع به فعالیت کرده و سعی دارد در این راه با بهره‌گیری از ابزارهای نوین علمی، پژوهشی، فرهنگی، هنری، مطبوعاتی، تبلیغاتی و فضای مجازی و با خلق آثار برجسته و نیز گسترش فعالیت‌ها و خدمات علمی و فرهنگی و مشارکت بیش از پیش علما و اندیشمندان جهان اسلام و تشیّع گام بردارد.

  • تهران، خیابان کارگر شمالی، خیابان صدوقی، پلاک 6
  • 66940140 (0098-21)
  • 66940 (0098-21)

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
8-1=? کد امنیتی