اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے اردو اور ہندی زبان میں مجلہ ’’طوبی‘‘ کا نیا شمارہ منظر عام پر آ گیا

شنبه, 24 تیر 1396
ماہنامہ مجلہ ’’طوبیٰ‘‘ کا ۷۵ واں شمارہ اردو اور ہندی زبان میں منظر عام پر آ چکا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہنامہ مجلہ ’’طوبیٰ‘‘ کا ۷۵ واں شمارہ اردو اور ہندی زبان میں منظر عام پر آ چکا ہے۔
یہ مجلہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے تعاون سے ہندوستان میں شائع ہوتا ہے جو بچوں اور نوجوانوں سے مخصوص ہے۔
اس مجلہ کے کوائف درج ذیل ہیں:
مجلہ کا نام: طوبیٰ
زبان: اردو۔ ہندی
ناشر: موسسہ ہدیٰ مشن
باتعاون: مجمع جہانی اہل بیت(ع)
چیف ایڈیٹر: سید منظر صادق زیدی
ایڈیٹر: سید محمد سبطین باقری
ترتیب اشاعت: ماہنامہ
شمارہ: ۷۵
تاریخ اشاعت: مئی ۲۰۱۷
تعداد صفحات: ۳۲
محل اشاعت: ہندوستان
سایٹ: www.ahl-ul-bayt.org
ایمیل: این آدرس ایمیل توسط spambots حفاظت می شود. برای دیدن شما نیاز به جاوا اسکریپت دارید


اہم ترین عناوین:
سادہ زبان میں تفسیر قرآن
جنت کے دروازے
قرآنی مقابلہ
مہربان دل
نورانی چہرہ
انتظار
شاید معاف ہو جائے

مجمع جهانی اهل‌بیت (ع)

مجمع جهانی اهل‎بیت(علیهم‎السلام)، به عنوان یک تشکل جهانی و غیردولتی، از طرف گروهی از نخبگان جهان اسلام تشکیل شده است. اهل‎بیت(علیهم‎السلام) به این دلیل بعنوان محور فعالیت انتخاب شده‎اند که در معارف اسلامی در کنار قرآن، محوری مقدس را که مورد پذیرش عامه مسلمین باشد، تشکیل می‎دهند.
مجمع جهانی اهل‎بیت(علیهم‎السلام) دارای اساسنامه‎ای مشتمل بر هشت فصل و سی و سه ماده است.

  • ایران - تهران - بلوارکشاورز - نبش خیابان قدس - پلاک 246
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
5+5=? کد امنیتی