تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی آیت اللہ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات

 اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ "رضا رمضانی" جو حالیہ دنوں عراق کے دورے پر ہیں نے گزشتہ روز نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین احمدی تبار اور شعبہ اجرائی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبد الرضا راشد بھی موجود تھے۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
1+4=? کد امنیتی