اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے وفد کی شرکت سے روضہ جناب میثم تمار کی ضریح کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد

امیر المومنین (ع) کے باوفا صحابی جناب میثم تمار کے مرقد کی نئی ضریح کی رونمائی کی تقریب گزشتہ روز جمعہ کو کوفہ میں منعقد ہوئی۔

امیر المومنین (ع) کے باوفا صحابی جناب میثم تمار کے مرقد کی نئی ضریح کی رونمائی کی تقریب گزشتہ روز جمعہ کو کوفہ میں منعقد ہوئی۔
اس پروقار تقریب میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات کے علاوہ مراجع تقلید کے نمائندوں، سیاسی عہدیداروں اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے وفد نے شرکت کی۔
اس تقریب میں جناب میثم تمار کے مرقد کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ خلیفہ الجوھر اور عراق میں وقف بورڈ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید علاء الموسوی نے حاضرین سے خطاب کیا۔

Ahl Al-Bayt World Assembly

The Ahl al-Bayt World Assembly  is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.

  • Tehran Iran
  • 88950827 (0098-21)
  • 88950882 (0098-21)

Contact Us

Issue
Email
The letter
7*1=? Captcha