جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار کی اختتامی تقریب کا انعقاد ۱۱ مارچ بروز جمعرات کو قم کے مدرسہ امام خمینی میں ہوا جس میں اس سیمینار کے حوالے سے گزشتہ تین سال کی علمی کاوشوں جو دسیوں کتابوں اور مقالات، تراجم اور ۴۲ علمی نشستوں پر مشتمل تھیں کی نقاب کشائی کی گئی اور مقالات میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نفیس انعامات سے نواز گیا۔
The Ahl al-Bayt World Assembly is an international non-governmental organization (INGO) that was established by a group of Shiite elites under the supervision of the great Islamic authority of the Shiites in 1990 to identify, organize, educate and support the followers of Ahl al-Bayt.