اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے نجف اشرف میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے عراق کے دورے کے دوران اور اربعین کی پیدل مارچ کے بعد نجف اشرف میں عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔
آیت اللہ "رضا رمضانی" نے نجف اشرف میں مقیم شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ "بشیر نجفی" کے دفتر میں حاضر ہو کر ان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں اہل بیت(ع) اسمبلی عراق کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین "پہلوان زادہ بہبہانی"، اور "حسن خاکرند" بھی موجود تھے۔
مجمع جهانی اهلبیت(علیهمالسلام)، به عنوان یک تشکل جهانی و غیردولتی، از طرف گروهی از نخبگان جهان اسلام تشکیل شده است. اهلبیت(علیهمالسلام) به این دلیل بعنوان محور فعالیت انتخاب شدهاند که در معارف اسلامی در کنار قرآن، محوری مقدس را که مورد پذیرش عامه مسلمین باشد، تشکیل میدهند.
مجمع جهانی اهلبیت(علیهمالسلام) دارای اساسنامهای مشتمل بر هشت فصل و سی و سه ماده است.